: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سماج وادی پارٹی کے لیڈر نریش اگروال نے آج کہاکہ پناما لیک معاملے میں بڑے بڑے لوگ ملوث ہیں جن کا نام حکومت کو بتانا چاہئے۔ مسٹر اگروال نے راجیہ سبھا کی کارروائی شروع ہونے کے بعد اس معاملے کو اٹھاتے ہوئے کہاکہ
حکومت کے پاس پناما لیگ معاملے میں ملوث لوگوں کے نام ہیں جس کا انکشاف کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہاکہ بڑی تعداد میں لوگوں نے کالے دھن کو پناما میں جمع کیا اور پھر راست غیرملکی سرمایہ کاری کے ذریعہ اس پیسے کو ہندستان لایا گیا۔